وزیر اعظم نریندر مودی تمل ناڈو کی وزیر اعلی اور انا ڈی ایم کی سربراہ جے جیہ للتا کے آخری دیدار کے لئے آج چنئی روانہ ہو گئے۔
مسٹر مودی قریب ساڑھے نو
بجے چنئی کے لئے روانہ ہوئے۔
ان کے قریب 12 بجے راجاجي ہال پہنچنے کا امکان ہے، جہاں محترمہ جے للتا کے جسد خاکی کو آخری دیدار کے لئے رکھا گیا ہے۔